مندرجات کا رخ کریں

"ائمہ معصومین علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 121: سطر 121:




===ساتویں امام===
=== امام کاظمؑ ===
[[ملف:کاظمین قدیم.jpg|35٪|تصغیر|حرم [[کاظمین]]ؑ کی پرانی تصویر]]
{{اصلی|امام موسی کاظم علیہ السلام}}
{{اصلی|امام موسی کاظم علیہ السلام}}
امام موسی بن جعفر (کاظم) [[امام صادقؑ|چھٹے امام]]ؑ کے فرزند ہیں جو سنہ 128 ہجری میں پیدا ہوئے اور سنہ 183 ہجری کو [ہارون عباسی کے حکم پر] قیدخانے میں مسموم اور شہید ہوئے۔ آپؑ [سابقہ ائمہؑ کی طرح] امر پرورگار اور والد کی وصیت سے عہدۂ [[امامت]] پر فائز ہوئے۔<ref>طباطبائی، وہی ماخذ، ص221۔</ref>
موسی بن جعفر جو امام موسی کاظم اور شیعوں کے ساتویں امام سے مشہور ہیں۔ آپ کے مشہور القاب میں کاظم اور باب الحوائج ہیں۔ آپ امام صادق و [[حمیدہ خاتون]] کے بیٹے ہیں۔ آپ [[سنہ ۱۲۸ هجری|۱۲۸ھ]] کو مکہ اور مدینہ کے درمیان [[ابواء]] نامی علاقے میں پیدا ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۱۵؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۹۴؛ ابن شهرآشوب، مناقب آل ابی‌طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۳۲۳و۳۲۴.</ref>


[[امام موسی کاظم علیہم السلام|ساتویں امام]] عباسی خلفاء میں سے [[منصور عباسی|منصور]]، [[ہادی عباسی|ہادی]]، [[مہدی عباسی|مہدی]] اور [[ہارون عباسی|ہارون]] کے ہم عصر تھے اور شدید ترین گھٹن اور تاریک دور میں سخت [[تقیہ|تقیے]] کی حالت میں زندگی گذارنے پر مجبور تھے۔ یہاں تک کہ بالآخر ہارون [[حج]] کے عنوان سے [[مدینہ]] چلا گیا اور اس کے حکم پر [[امام کاظمؑ]] کو ـ [[مسجد نبوی|مسجد النبیؐ]] میں نماز بجا لارہے تھے ـ گرفتار کرکے زنجیروں میں جکڑ لیا اور قیدخانے میں مقید کرلیا۔ آپؑ کو [[مدینہ]] سے [[بصرہ]] اور بصرہ منتقل کیا گیا اور برسوں تک ایک قید خانے سے دوسرے اور دوسرے سے میں منتقل کیا جاتا رہا اور بالآخر آپؑ کو بغداد میں [[سندی بن شاہک]] کی زندان میں قید کیا گیا جہاں آپؑ کو مسموم اور شہید کیا گیا اور مقبرہ [[قریش]] میں سپرد خاک کیا گیا جو اس وقت شہر [[کاظمین|کاظمیہ]] کہلاتا ہے۔<ref>طباطبائی، وہی ماخذ، ص221۔</ref>
امام کاظمؑ اپنے والد امام صادقؑ کے بعد امامت پر فائز ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۱۵.</ref> آپ کی 35 سالہ مدتِ امامت<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۱۵؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۹۴؛ ابن شهرآشوب، مناقب آل ابی‌طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۳۲۴.</ref> [[امام موسی کاظم علیہم السلام|ساتویں امام]] عباسی خلفاء میں سے [[منصور عباسی|منصور]]، [[ہادی عباسی|ہادی]]، [[مہدی عباسی|مہدی]] اور [[ہارون عباسی|ہارون]] کے ہم عصر تھے۔<ref>ابن شهرآشوب، مناقب آل ابی‌طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۳۲۳؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۹۴.</ref> یہ دور بنی عباس کی حکومت کے عروج کا دور تھا جس میں امام کاظمؑ اور ان کے شیعوں کے لئے گھٹن دور تاریک دور تھا جس میں تقیہ کرنے پر مجبور ہوئے اور شیعوں کو بھی تقیہ کرنے کی تاکید کرتے تھے۔<ref>ملاحظہ کریں: جعفریان، حیات فکری و سیاسی امامان شیعه، ۱۳۸۷ش، ص۳۸۴و۳۸۵و۳۹۸.</ref>
ہارون جب حج کی نیت سے مدینہ گئے اور وہاں پر 20 شوال سنہ 179 ہجری کو امام ہارون کے حکم سے گرفتار ہوئے اور آپ مدینہ سے بصرہ اور بصرہ سے بغداد منتقل ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۷۶؛ جعفریان، حیات فکری و سیاسی امامان شیعه، ۱۳۸۷ش، ص۴۰۲-۴۰۴.</ref>
 
 
بن جعفر (کاظم) [[امام صادقؑ|چھٹے امام]]ؑ کے فرزند ہیں جو سنہ 128 ہجری میں پیدا ہوئے اور سنہ 183 ہجری کو [ہارون عباسی کے حکم پر] قیدخانے میں مسموم اور شہید ہوئے۔ آپؑ [سابقہ ائمہؑ کی طرح] امر پرورگار اور والد کی وصیت سے عہدۂ [[امامت]] پر فائز ہوئے۔<ref>طباطبائی، وہی ماخذ، ص221۔</ref> آپ 183ھ کو سندی بن شاہک کے ہاتھوں بغداد کے زندان میں مسموم اور شہید ہوئے اور مقابر قریش نامی محلے<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۱۵؛ ابن شهرآشوب، مناقب آل ابی‌طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۳۲۳و۳۲۴؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۹۴.</ref> میں دفن ہوئے جو اس وقت [[کاظمین]] سے مشہور ہے۔<ref>طباطبایی، شیعه در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۲۲۱.</ref>


===آٹھویں امام===
===آٹھویں امام===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم