15 شعبان
رجب | شعبان | رمضان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
15 شعبان ہجری قمری کلینڈر کے مطابق سال کا 222 واں دن ہے۔
یہ دن شیعوں کے نزدیک مورد احترام ایام میں سے ہے۔
شیعہ اس دن کو امام مہدی (عج) کی ولادت کے دن کے طور پر مناتے ہیں اور سڑکوں اور گلی کوچوں میں چراغاں کرکے جشن مناتے ہیں۔
اس دن کے اہم واقعات
- 255ھ ولادت امام مہدی علیہ السلام (2 اگست 869ء)
- 329ھ وفات علی بن محمد سمری نایب امام زمان (عج) (20 مئی 941ء)
- 447ھ طغرل سلجوقی کے ہاتھوں سلسلہ آل بویہ کا خاتمہ (15 نومبر 1055ء)
- 1246ھ ولادت سید حیدر بن سلیمان حلی (29 جنوری 1831ء)
- 1284ھ ولادت آیت اللہ سید سبط حسن نقوی (12 دسمبر 1867ء)
- 1351ھ وفات عبداللہ مامقانی (14 دسمبر 1932ء)
- 1414ھ اہل بیت عالمی اسمبلی کا پہلا عمومی اجلاس (28 جنوری 1994ء)
اعمال
- روزہ رکھنا