امام مہدیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست

ویکی شیعہ سے

امام مہدیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست امام زمانہؑ کے ان القاب اور کنیتوں کا مجموعہ ہے جو تاریخی اور حدیثی کتابوں میں ذکر ہوئے ہیں۔ مرزا حسین نوری نے اپنی کتاب نجم ثاقب در احوال امام غایب(ع)،[1] خصیبی نے الہدایۃ الکبری،[2] اور محمد بن جریر طبری نے دلائل الامامۃ[3] میں شیعوں کے بارہویں امام کے القاب اور کنیتوں کو تفصیلی طور پر بیان کیا ہے جن کی تعداد تقریبا 200 تک پہنچتی ہے۔ بقیۃاللہ، حجت، منتظر، قائم اور مہدی امام زمانہ کے سب سے مشہور القاب ہیں۔[4]

کنیت

شیعہ اور اہل سنت کتابوں میں امام زمانہ کی مذکور کنیتوں میں ابو القاسم، [5] اَبُو جعفر،[6] اور اَبُو عبداللہ[7] شامل ہیں۔

القاب

قرآن اور روایات کے مطابق شیعہ اور اہل سنت کتابوں میں امام مہدیؑ کے لئے جو القاب اور صفات بیان ہوئی ہیں وہ درج ذیل ہیں:

نمبر لقب معنی
1 احمد
2 اصل
3 امیر الامرہ
4 احسان
5 الاذن السامعہ
6 الامل
7 اَیْدی
8 بقیّۃ اللہ
9 بِئر مُعَطَّلہ
10 البلد الامین
11 برہان اللہ
12 باسط
13 بقیۃ الانبیاء
14 تالی
15 التائید
16 التمام
17 الثائر
18 جابر
19 جَنْب یا جنب اللہ
20 جَوار الکُنَّس
21 حجت
22 الحق
23 الحجاب
24 الحامد
25 الحمد
26 الحاشر
27 خاتم الاوصیاء
28 خاتم الائمہ
29 الخازن
30 خَلَف یا خلف صالح
31 خلیفۃ اللہ
32 خلیفۃ الاتقیاء
33 دابّۃ الارض
34 الداعی
35 الرجل
36 رربّ الارض
37 السلطان المأمول
38 سدرۃ المنتہی
39 السناء
40 السبیل
2 الساعۃ
41 السید
42 شماطیل
43 الشرید
44 الصاحب
45 صاحب الغیبۃ
46 صاحب الزمان
47 صاحب الرجعۃ
48 صاحب الدار
49 صاحب الناحیۃ
50 صاحب العصر
51 صاحب الکرۃ البیضاء
52 صاحب الدولۃ الزہراء
53 الصالح
54 صاحب الامر
55 صمصام الاکبر
56 الصبح السفر
57 الصدق
58 الصراط
59 الضیاء
60 الضحی
61 طالب الثارات
62 طرید
63 العالم
64 العدل
65 عاقبۃ الدار
66 عزۃ
67 عین یا عین اللہ
68 العین الناظرۃ
69 عصر
70 الغائب
71 الغیب
72 الغریم
73 الغوث
74 غایۃ الطالبین
75 الغایۃ القصوی
76 الخلیل
77 غوث الفقراء
78 الفجر
79 الفرج الاعظم
80 فرج المؤمنین
81 الفزع الأعظم
82 فقیہ
83 قائم
84 قائم الزمان
85 قابض
86 قاتل الکفرۃ
87 القاطع
88 القدرۃ
89 القسط
90 القطب
91 القوۃ
92 قیم الزمان
93 الکارّ
94 الکاسر
95 کاشف الغطاء
96 الکرار
97 کلمۃ الحق
98 الکمال
99 لسان الصدق
100 اللواء الاعظم
101 اَلْماء المعین
102 الماشع
103 المأمور
104 اَلْمأمول
105 مبدء الآیات
106 مُبلی السَّرائر
107 المجاب
108 المُجازی بالاعمال
109 المحسن
110 المُحیط بما لَم یُعلَن
111 المخبر بما یُعلَن
112 المدبر
113 المدیل
114 مسیح الزمان
115 المضیء
116 مظہر الفضائح
117 المعتصم
118 مفرج الاعظم
119 المفضل
120 المقتصر
121 المقدرۃ
122 الملک
123 من لم یجعل اللہ لہ شبیہا
124 المنتظر
125 المنتقم
126 المنصور
127 المنعم
128 منیۃ الصابرین
129 مہمید الآخر
130 اَلْموتور
131 اَلْموعود
132 میزان الحق
133 ناحیہ مقدسہ
134 الناطق
135 النجم
136 النفس
137 النصر
138 النہار
139 نور آل محمد(ص)
140 نور الاصفیاء
141 الہناء
142 الہول الاعظم
143 الوارث
144 الوتر
145 الوجہ
146 ولی اللہ
147 الید الباسطۃ
148 یعسوب الدین
149 الیمین
150 الیوم الموعود

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. نوری، نجم ثاقب، 1384ق، ص85-177.
  2. خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1419ق، ص328.
  3. طبری، دلائل الامامۃ، 1413ق، ص502.
  4. قمی، منتہی الآمال، 1379ش، ج3، ص1974-1979.
  5. شبراوی، الاتحاف بحب الاشراف، 1423ق، ص369.
  6. شیخ حر عاملی، اثبات الہداۃ، 1425ق، ج5، ص100.
  7. مجلسی، بحارالانوار، 1365ش، ج51، ص82.

مآخذ

  • حر عاملی، محمد بن حسن، إثبات الہداۃ بالنصوص و المعجزات، بیروت، مؤسسۃ الاعلمی للمطبوعات، 1425ھ۔
  • خصیبی، حسین بن حمدان، الہدایۃ الکبری، بیروت، مؤسسۃ البلاغ، 1411ھ۔
  • شبراوی، جمال الدین، الإتحاف بحب الأشراف، قم، دارالکتاب، 1423ھ۔
  • طبری، محمد بن جریر، دلائل الامامۃ، قم، بعثت، 1413ھ۔
  • قمی، شیخ عباس، منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل، قم، دلیل ما، 1379ہجری شمسی۔
  • مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
  • نوری، میرزا حسین، نجم ثاقب، قم، مسجد جمکران، 1384ھ۔