25 رجب
25 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 202 واں دن ہے۔
- 183ھ۔ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام (5 ستمبر 799ء)
- 1334ھ۔ شہادت عبد الکریم عیدگاہی شہیدی (28 مئی 1916ء)
- 1340ھ۔ تاسیس حوزہ علمیہ قم بدست عبدالکریم حائری (24 مارچ 1922ء)
- 1378ھ۔ وفات ملا محمد جواد صافی گلپایگانی (4 فروری 1959ء)
- 1404ھ۔ شہادت مہدی شاہ آبادی (27 اپریل 1984ء)
- 1406ھ۔ وفات عباس علی اسلامی؛ جامعہ تعلیمات اسلامی کے بانی (5 اپریل 1986ء)
- 1422ھ۔ وفات ابوالفضل خوانساری نجفی؛ شیعہ فقیہ، حوزہ علمیہ نجف و قم میں فقہ و اصول کے استاد (13اکتوبر 2001ء)