17 ربیع الاول

ویکی شیعہ سے
ربیع الاول1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

17 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھہترواں دن ہے۔

اس دن کے اعمال

  • غسل کرنا
  • روزہ رکھنا
  • پیغمبر (ص) کی زیارت
  • حضرت امیرالمؤمنین (ع) کی زیارت
  • دو رکعت نماز پڑھنا، ہر رکعت میں الحمد کے بعد، دس بار سورہ قدر اور دس بار سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز ختم کرنے کے بعد یہ دعا پڑھے: "اَللّهُمَّ اَنْتَ حَىُّ لاتَمُوتُ..."
  • خیرات اور صدقہ دینا