5 شعبان
Appearance
5 شعبان ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا 212 واں دن ہے۔
- 3ھ۔ ولادت امام حسین علیہ السلام؛ شیعوں کے تیسرے امام (ایک قول کے مطابق)
- 38ھ۔ ولادت امام سجاد علیہ السلام؛ شیعوں کے چوتھے امام (9 جنوری 659ء)
- 313ھ۔ وفات زکریا رازی؛ طبیب، فلسفی، ریاضی دان اور طبی کتاب "الحاوی" کے مصنف (31 اکتوبر 925ء)
- 1333ھ۔ وفات مرزا ابو القاسم اردوباری؛ شیعہ فقیہ (21 جنوری 1896ء)
- 1352ھ۔ ولادت علی شریعتی، مصنف اور شیعہ مفکر جن کے نظریات ایران کے اسلامی انقلاب میں مؤثر تھے (23 نومبر 1933ء)
- 1384ھ۔ وفات حاج آقا حسین اثنی عشری؛ واعظ اور مفسر قرآن (10 دسمبر 1964ء)
- 1384ھ۔ وفات سید حفاظت حسین بھیک پوری (10 دسمبر 1964ء)
- 1411ھ۔ وفات مصطفی زمانی؛ شیعہ عالم دین، واعظ و مصنف (20 فروری 1991ء)