مندرجات کا رخ کریں

زوج البتول

ویکی شیعہ سے

زوج البتول حضرت علی بن ابی طالب کے القاب میں سے ہیں جس کے معنی بتول کے شوہر کے ہیں۔

بتول حضرت فاطمہ بنت محمد(س) کے القاب میں سے ہے۔[1] اسی مناسبت سے حضرت علی کا لقب زوج البتول ہے۔ جنگ نہروان سے واپسی کے موقع پر خطبہ‌ میں حضرت علی نے اس لقب سے اپنی صفت بیان کی ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. قمی، ص۲۳
  2. شیخ صدوق، معانی الاخبار، ص۵۸

مآخذ

  • شیخ صدوق، معانی الاخبار، جامعہ مدرسین، قم، ۱۴۰۳ق
  • قمی، شیخ عباس، بیت الاحزان، ترجمہ اشتہاردی، قم