امام باقرؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست
Appearance
یہ مقالہ امام باقرؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست کے بارے میں ہے۔ حضرت محمد بن علی الباقرؑ، ، امام باقر علیہ السلام دیکھئے۔
امام محمد باقرؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست امام باقرؑ کے القاب اور کنیتوں کا مجموعہ ہے جو تاریخی اور احادیث کی کتابوں میں ذکر ہوئے ہیں۔ آپ کا نام محمد[1] اور آپ کی کنیت ابو جعفر ہے۔[2] ایک روایت میں ذکر ہوا ہے کہ آپ کا نام تورات میں باقر ہے۔[3]
شیعہ اور اہل سنت منابع میں شیعوں کے پانچویں امام کے درج ذیل القاب ذکر ہوئے ہیں:
نمبر | لقب | معنی |
---|---|---|
1 | امین[4] | امانتدار |
2 | باقر (باقِرُالْعُلوم)[5] | امامؑ کا سب سے مشہور لقب[6] جس کے معنی علوم کو شکاف دینا ہے |
3 | شاکر[7] | شکرگزار |
4 | شاہد[8] | گواہ |
5 | شبیہ[9] | چونکہ اپنے جد امجد حضرت رسول خداؐ کے مشابہ تھے[10] |
6 | صابر[11] | صبر کرنے والا |
7 | عبد صالح[12] | پرہیزگار بندہ |
8 | ہادی[13] | ہدایت کرنے والا |
متعلقہ مضامین
حوالہ جات
- ↑ ابن شہرآشوب، مناقب آل ابی طالب، 1379ق، ج4، ص210۔
- ↑ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص157۔
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج46، ص225۔
- ↑ عطاردی، مسند الامام الباقر، 1381ش، ج1، ص12۔
- ↑ مجلسی، بحارالانوار، 1363ش، ج46، ص221۔
- ↑ مجلسی، جلاء العیون، 1382ش، ص849۔
- ↑ سبط بن جوزی، تذکرۃ الخواص، 1418ق، ص302۔
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام محمد الباقر(ع)، 1413ق، ج1، ص22۔
- ↑ طبری، دلائل الامامۃ، 1413ق، ص216۔
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام محمد الباقر(ع)، 1413ق، ج1، ص22۔
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام محمد الباقر(ع)، 1413ق، ج1، ص22۔
- ↑ خنجی، وسیلۃ الخادم، 1375ش، ص190۔
- ↑ ابن ابی الثلج، تاریخ اہل البیت، 1410ق، ص131۔
مآخذ
- ابن ابی الثلج، تاریخ اہل البیت، قم، آل البیت، 1410ھ۔
- خنجی اصفہانی، فضل اللہ، وسیلہ الخادم الی المخدوم، قم، انتشارات انصاریان، 1375ہجری شمسی۔
- سبط بن جوزی، یوسف بن قزاوغلی، تذکرۃ الخواص من الأمّۃ فی ذکر خصائص الأئمۃ، قم، منشورات الشریف الرضی، 1418ھ۔
- طبری، محمد بن جریر، دلائل الامامۃ، قم، بعثت، 1413ھ۔
- عطاردی، عزیز اللہ، مسند الامام الباقر، تہران، عطارد، 1381ہجری شمسی۔
- قرشی، باقر شریف، حیاۃ الامام الباقر، بیروت، دارالاضواء، 1413ھ۔
- مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
- مجلسی، محمد باقر، جلاء العیون، قم، سرور، 1382ہجری شمسی۔
- مفید، محمد، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، قم، کنگرہ شیخ مفید، 1413ھ۔