28 صفر
28 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اٹھاونواں دن ہے۔
- 11ھ رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (28 مئی 632ء)
- 11ھ آغاز امامت امام علی علیہ السلام (28 مئی 632ء)
- 11ھ واقعہ سقیفہ بنی ساعدہ و ابوبکر کا بعنوان خلیفہ منتخب ہونا
- 11ھ امام علیؑ کے ذریعہ پیغمبر اکرمؐ کی تجہیز و تکفین (28 مئی 632ء)
- 50ھ شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام (30 مارچ 670ء)
- 1298ھ ولادت آیت اللہ سید ابو الحسن نقوی (30 جنوری 1881ء)
- 1358ھ، ولادت آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای (19 اپریل 1939ء)