25 محرم
Appearance
25 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پچیسواں دن ہے۔
- 95ھ۔ شہادت امام سجاد علیہ السلام؛ ولید بن عبدالملک کے حکم سے
- 1438ھ۔ وفات سید تقی طباطبائی؛ شیعہ فقیہ اور سید حسین طباطبایی قمی کے فرزند (27 اکتوبر 2016ء)
- 1443ھ۔ وفات سید محمد سعید حکیم؛ نجف اشرف عراق کے شیعہ مرجع تقلید (3 ستمبر 2021ء)
- 1446ھ۔ شہادت اسماعیل ہنیہ؛ حماس کے رہنما کو اسرائیل کی طرف سے تہران میں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا (31 جولائی 2024ء)