3 رجب
Appearance
3 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 180واں دن ہے۔
- 254ھ۔ شہادت امام علی نقی علیہ السلام (شیعوں کے دسویں امام) (ایک قول کے مطابق)
- 1410ھ۔ وفات حسن علی نجابت شیرازی؛ فقیہ اور عارف (30 جنوری 1990ء)
- 1434ھ۔ وفات سید محمد عز الدین حسینی زنجانی؛ مرجع تقلید، فلسفی، مفسر قرآن اور استاد حوزه علمیہ مشہد (14 مئی 2013ء)
- 1440ھ۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار دیا گیا (10 مارچ 2019ء)
- 1441ھ۔ وفات سید ہادی خسروشاہی؛ مجتہد، مصنف، مترجم اور مورخ (27 فروری 2020ء)
- 1442ھ۔ وفات جلالالدین رحمت؛ انڈونیشیا کے شیعہ مفکر اور سیاست دان (15 فروری 2021ء)