10 رجب
10 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 187 واں دن ہے۔
- 60ھ۔ ولادت علی اصغر؛ امام حسینؑ کے شیرخوار بیٹے جو واقعہ کربلا میں شہید ہوئے (ایک قول کے مطابق)
- 15ھ۔ ولادت امام محمد تقی علیہ السلام؛ شیعوں کے نویں امام
- 1366ھ۔ وفات مرزا باقر قاضی تبریزی؛ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ (28 جولائی 1947ء)
- 1425ھ۔ نجف میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کی مصالحتی تجویز پر جیش المہدی و امریکی فوج کے درمیان جنگ بندی (27 اگست 2004ء)