19 رمضان
19 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 254 واں دن ہے۔
- سنہ 1 بعثت۔ شب قدر و نزول قرآن (ایک قول کے مطابق)
- 40ھ۔ محراب مسجد کوفہ میں امیرالمومنین علی علیہ السلام حالت نماز میں ابن ملجم کی تلوار زخمی ہوئے (29 جنوری 661ء)
- 832ھ۔ وفات غیاث الدین جمشید کاشانی؛ دانشور، ماہر نجوم اور ریاضی دان
- 1366ھ۔ وفات سید محمد سبطین سرسوی (7 اگست 1947ء)
- 1431ھ۔ وفات آیت اللہ محمد حسین احمدی فقیہ یزدی؛ شیعہ فقیہ اور استاد حوزہ علمیہ قم (29 اگست 2010ء)
ماہ رمضان کے انیسویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
پچاس رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ زلزال ؛ |
دعا |
|