سنہ 50 ہجری
(سن 50 ہجری سے رجوع مکرر)
سنہ 50 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 50واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز منگل بمطابق 1 فروری سنہ 670ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعہ بمطابق 20 جنوری سنہ 671ء ہے۔[1]
تاریخی واقعات
- معاویہ کا اپنے بیٹے یزید کے لئے بیعت لینے کی کوشش۔[2](حالانکہ یہ چیز امام حسنؑ کے ساتھ طے پانے والے صلح کی خلاف ورزی تھی)
وفات
- 7 صفر یا 28 صفر، امام حسنؑ کی شہادت
- 28 شعبان، مغیرہ بن شعبہ کی وفات
- صفیہ بنت حیی بن اخطب زوجہ پیغمبر اکرمؐ کی وفات جبکہ مشہور قول کی بنا پر[3] آپ کی وفات 36ھ[4] یا 52ھ[5] کو واقع ہوئی ہے۔
- معاویہ کے ہاتھوں عمرو بن حمق خزاعی کی شہادت[6]
- امامہ بنت ابی العاص، زوجہ امام علیؑ کی وفات[7]
- پیغمبر اکرمؐ کے صحابی اور علیؑ اور امام حسنؑ کے صحابی جاریۃ بن قدامہ کی وفات[8]
حوالہ جات
مآخذ
- طبری، ابوجعفر محمد بن جریر، تاریخ الرسل و الملوک المعروف بالتاریخ الطبری۔
- خلیفة بن خیاط، تاریخ، بہ کوشش سہیل زکار، دمشق، ۱۹۶۷ء۔
- ابن عبد البر، یوسف بن عبد اللہ، الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، درالکتب العلمیہ، بیروت ۱۹۹۵ء۔
- ذہبی، محمد بن احمد، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الأعلام، تحقیق عمر عبدالسلام تدمری، دارالکتاب العربی، ط الثانیۃ، بیروت، ۱۴۱۳ق-۱۹۹۳ء۔