12 جنوری
12 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 12 واں دن ہے۔
- 624ء۔ تحویل قبلہ؛ مسلمانوں کا قبلہ مسجد الاقصی سے کعبہ کی طرف تبدیل ہوا(۱۵ رجب 2ھ)
- 1689ء۔ کتاب جامع الرواۃ کی تالیف محمدعلی اردبیلی کے ہاتھوں تکمیل۔
- 1827ء۔ وفات سید محمد مجاہد شیعہ فقیہ (13 جمادى الثانی 1242ھ)
- 1906ء۔ مشروطہ کے حامیوں کا ایک مہینے سے حرم عبدالعظیم حسنی میں دیا ہوا دھرنا ختم (16 ذی القعدہ 1323ھ)
- 1935ء۔ وفات سید ابو قاسم دہكردی؛ شیعہ فقیہ (6 شوال 1353ھ)
- 1938ء۔ ولادت محمد مؤمن قمی؛ ولایت فقیہ کے بارے میں صاحب نظر علمی شخصیت (10 ذی القعدہ 1356ھ)
- 2024ء۔ یمن میں انصار اللہ کے ٹھکانوں پر امریکہ اور انگلینڈ کی بمباری (29 جمادی الثانی 1445ھ)۔