25 اکتوبر
25 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 298 واں دن ہے۔
- 1847ء: شہادت محمد تقی برغانی؛ المعروف شہید ثالث، شیعہ عالم دین، صوفیوں اور بابیت کے خلاف برسرپیکار عالم دین (15 ذی القعدہ 1263ھ)
- 1952ء: وفات محمد علی معصومی؛ شیعہ مجتہد (5 صفر 1372ھ)
25 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 298 واں دن ہے۔