31 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
31 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 243 واں دن ہے۔
- 682ء: واقعہ حرہ (فوج یزید کا مدینہ پر قیامت خیز حملہ) (28 ذی الحجہ 63ھ)
- 747ء: ابو مسلم خراسانی کا عروج و خلافت بنی عباس کی ابتداء (5 ذی الحجہ 129ھ)
- 1960ء: ولادت سید حسن نصر اللہ؛ حزب اللہ لبنان کے موجودہ سکریٹری جنرل (8 ربیع الاول 1380ھ)
- 1974ء: وفات آیت اللہ حسین حلی؛ شیعہ مجتہد (12 شعبان 1394ھ)
- 1978ء: وفات سید محمود طالقانی؛ انقلاب اسلامی ایران کے قیام میں جد و جہد کرنے والے صف اول کے عالم دین (7 شوال 1399ھ)
- 1979ء: آیت اللہ امام سید موسی صدر لیبیا میں اغوا کئے گئے (27 رمضان 1398ھ)
- 2001ء: وفات آیت اللہ اسماعیل صالحی مازندرانی؛ شیعہ مرجع تقلید، استاد حوزہ علمیہ قم (11 جمادی الثانی 1422ھ)