26 دسمبر
26 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 360واں دن ہے۔
- 1557ء: شہادت شہید ثانی؛ شیعہ فقیہ، معروف فقہی استدلالی کتاب شرح لمعہ کے مصنف (5 ربیع الاول 965ھ)
- 1869ء: وفات عبد الحسین تہرانی (22 رمضان 1286ھ)
- 1898ء: وفات سید علی شرف الدین منجم (12 شعبان 1316ھ)
- 1954ء: وفات سید صدرالدین صدر؛ شیعہ مرجع تقلید، آیت الله حائری کے بعد حوزہ علمیہ قم کے سرپرست اور امام موسی صدر کے والد (19 ربیع الثانی 1373ھ)