16 دسمبر
16 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 350 واں دن ہے۔
- 676ء: ولادت امام محمد باقر علیہ السلام (مطابق بعض روایات) (3 صفر 57ھ)
- 1572ء: ولادت محمد بن حسن بن زین الدین عاملی (شہید ثانی کے پوتے) (10 شعبان 980ھ)
- 1971ء: سقوط مشرقی پاکستان، مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کرکے بنگلہ دیش بن گیا
- 2013ء: پاکستان کے شہر پشاور میں بچوں کے اسکول پر حملہ، 100 سے زائد بچے شہید
- 2022ء: وفات سید محمد صادق روحانی؛ شیعہ مرجع تقلید مقیم قم، فقہی مباحث پر مشتمل 41 جلدوں کی کتاب "فقہ الصادق" کے مؤلف (21 جمادی الاول 1444ھ)