27 نومبر
27 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 331 واں دن ہے۔
- 1915ء: ولادت سید مصلح الدین مہدوی اصفہانی (19 محرم 1334ھ)
- 1995ء: وفات محمد علی شرقی (4 رجب 1416ھ)
- 1995ء: وفات سید صادق گوہرین (صوفی دانشمند) (4 رجب 1416ھ)
- 2020ء: شہادت محسن فخرزادہ؛ شیعہ ایٹمی سائنسدان (11 ربیع الثانی 1442ھ)