18 جون
18 جون عیسوی تقویم میں سال کا 169 واں دن ہے۔
- 1849 ء: وفات میرزا احمد مجتہد آذربائجانی (27 رجب 1265ھ)
- 1915 ء: وفات ابو القاسم اردوبادی (5 شعبان 1333ھ)
- 1919 ء: وفات سید مصطفی حسین کاشانی (19 رمضان 1337ھ)
- 2002 ء: وفات شیخ علی مدد نجفی امام جمعہ و الجماعت پاراچنار (پاکستان)