25 نومبر
25 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 329 واں دن ہے۔
- سنہ 661 ء مدائن میں امام حسن مجتبی علیہ السلام کے قتل کی کوشش (معاویہ سے جنگ کے دوران) (23 رجب سنہ 41 ہجری)
- 835ء: شہادت امام محمد تقی علیہ السلام (ذی القعدہ کے آخری دن 220ھ)
- 1904ء: وفات ملا محمد فاضل شربیانی؛ شیعہ فقیہ (17 رمضان 1322ھ)
- 1965ء: وفات محمد ہادی فرزانہ؛ حکیم اور فلسفی (1 شعبان 1385ھ)
- 1993ء: وفات سید احمد فقیہ ایمانی؛ شیعہ فقیہ اور مفسر (10 جمادی الثانی 1414ھ)
- 2004ء: وفات علی پہلوانی تہرانی (سادات پرور) (12 شوال 1425ھ)
- 2010ء: وفات محمد رضا جعفری (18 ذی الحجہ 1431ھ)