7 مارچ
7 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 66واں دن ہے۔
- 1894ء۔ وفات ملا حسین قلی ہمدانی؛ مجتہد، عارف اور حوزہ علمیہ کے معروف استاد (28 شعبان 1311ھ)
- 1995ء۔ شہادت ڈاکٹر سید محمد علی نقوی؛ پاکستان کی مذہبی اور اجتماعی شخصیت، نظریہ ولایت فقیہ کے حامی، پاکستان میں طلبہ تنظیم امامیہ سٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے بانی (5 شوال 1415ھ)