16 مئی
اپریل | مئی | جون | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
16 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 136 واں دن ہے۔
- 628ء: پیغمبر اکرمؐ نے پڑوسی ممالک کے حاکموں کو اسلام کی دعوت دی (3 محرم 7ھ)
- 1978ء: وفات میرزا محمد غروی تبریزی؛ مجتہد و مصنف (8 جمادی الثانی 1398ھ)
- 2022ء: وفات سید عبد اللہ فاطمی نیا؛ ایران کے نامور خطیب، استاد اخلاق اور کتاب شناس (14 شوال 1443ھ)