19 دسمبر
19 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 353 واں دن ہے۔
- 1920ء: وفات شیخ الشریعہ اصفہانی؛ محمد تقی شیرازی کے بعد شیعوں کے مرجع تقلید (8 ربیع الثانی 1339ھ)
- 1984ء: وفات محمد رضا مروج طبسی شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ عراق و ایران کے استاد (25 ربیع الاول 1405ھ)
- 2006ء: وفات محمد محمدی اشتهاردی حوزہ علمیہ قم کا شیعہ مولف (28 ذوالقعده 1427ھ)
- 1984ء: جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں صدارتی ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد خود کو پانچ سال کے لیے ملک کا صدر قرار دے دیا