29 فروری
29 فروری عیسوی تقویم کے مطابق ہر چال سال بعد آتا ہے۔ یہ وہ سال ہے جو چار پر تقسیم ہوتا ہے جیسے: 2000، 2004، 2008، 2012، 2016، 2020 ... اس سال کو لیپ سال کہا جاتا ہے۔ لیپ سال کے مطابق یہ دن سال کا 60 واں دن بنتا ہے۔
- 1928ء۔ ولادت سید موسی شبیری زنجانی؛ معروف شیعہ مجتہد، حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور استاد اور علم رجال کے ماہر (8 رمضان 1346ھ)