مئی
مئی عیسوی سال کا پانچواں مہینہ ہے۔ اور یہ مہینہ 31 دنوں کا ہے۔
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
- 1799ء. شہادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداداد میسور کا دوسرا شیعہ بادشاہ (29 ذوالقعدہ، 1213ھ)[1]
پانچواں
چھٹا
ساتواں
آٹھواں
نواں
دسواں
گیارہواں
بارہواں
تیرہواں
چودہواں
پندرہواں
سولہواں
سترہواں
اٹھارہواں
انیسواں
بیسواں
اکیسواں
بائیسواں
- سنہ 1988ء کو (5 شوال سنہ 1408 ہجری) پاکستان کے شمالی علاقہ گلگت پر وہابیوں کی طرف سے حملہ ہوا اور گلگت کے متعدد علاقے متاثر ہوئے جس میں جلال آباد جیسے علاقوں کو نذر آتش کیا گیا، فصلیں تباہ کی گئیں، درختوں کو کاٹا گیا اور حیوانات کو ذبح کر دیا گیا۔ اور متعدد لوگ اس سانحے میں شہید ہوئے۔
تئیسواں
چوبیسواں
پچیسواں
چھبیسواں
ستائیسواں
اٹھائیسواں
انتیسواں
تیسواں
حوالہ جات
- ↑ ندوی، الیاس، سیرت ٹیپو سلطان، 1420ھ ص342۔