20 اگست
Appearance
20 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 232واں دن ہے۔
- 1622ء: وفات شیخ بہایی؛ فقیہ، محدث، حکیم و ریاضی دان و ذو الفنون عالم (12 شوال 1031ھ)
- 1971ء: وفات سید محمد دہلوی؛ مشہور خطیب اور متعدد کتب کے مصنف، پاکستانی شیعوں کے پہلے قائد (29 جمادی الثانی 1391ھ)
- 2020ء: وفات مهدی فقیه ایمانی؛ شیعہ مجتهد اور مصنف (29 ذی الحجه 1441ھ)