7 اکتوبر
7 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 280 واں دن ہے۔
- 680ء: عبید اللہ بن زیاد کی مسجد کوفہ میں امام حسین ؑ کے خلاف تقریر (4 محرم 61ھ)
- 680ء: شہادت قیس بن مسہر؛ (کوفہ میں امام حسینؑ کا قاصد) (4 محرم 61ھ)
- 680ء: کربلا میں امام حسین ؑ پر پانی بند کیا گیا (7 محرم 61ھ)
- 1888ء: وفات محمد رضا قمشہ ای؛ شیعہ حکیم و عارف (1 صفر 1306ھ)
- 1926: وفات سید محمد فیروز آبادی؛ شیعہ فقیہ (29 ربیع الاول 1345ھ)
- 2001ء: وفات مجتبی حاج آخوند؛ ایران میں اسلامی انقلاب کے سرگرم شیعہ فقیہ (19 رجب 1422ھ)
- 2023ء: طوفان الاقصی؛ حماس کا اسرائیل کے خلاف فوجی آپریش جس میں 1400 اسرائیلی ہلاک اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے (21 ربیع الاول 1445ھ)