13 مارچ
13 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 72 واں دن ہے۔
- 1974ء۔ وفات میرزا ہدایت اللہ وحید گلپایگانی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ گلپایگان اور تہران کے استاد (17 صفر 1394ھ)
- 1980ء۔ امام خمینی کے حکم سے ایران میں شہداء فاؤنڈیشن کا قیام
- 1995ء۔ شہادت عبد العلی مزاری؛ افغانستان کی حزب وحدت کے سربراہ اور بانی جو طالبان کے ہاتھوں قتل ہوئے (13 شوال 1415ھ)
- 2021ء۔ وفات سید رضی الدین مرعشی؛ استاد حوزہ علمیہ نجف و شاگرد آیت اللہ خوئی، آیت اللہ الحکیم و امام خمینی (28 رجب 1442ھ)