6 مارچ
Appearance
6 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 65 واں دن ہے۔
- 1875ء۔ وفات مرزا سلامت علی دبیر (مرزا دبیر)؛ ہندوستان کے مشہور شیعہ شاعر اور مرثیہ نگار (28 محرم 1292ھ)
- 1969ء۔ وفات مفتی سید احمد علی لکھنوی (16 ذی الحجہ 1388ھ)
- 1986ء۔ وفات مرتضی حائری یزدی؛ شیعہ فقیہ اور بانی حوزہ علمیہ قم شیخ عبدالکریم حائری کے فرزند (24 جمادی الثانی 1406ھ)
- 1986ء۔ وفات ذبیحالله محلاتی؛ معورف عالم دین اور کتاب ریاحین الشریعہ اور مآثر الکبراء کے مصنف (24 جمادی الثانی 1406ھ)
- 2011ء۔ وفات سید حسن فقیہ امامی؛ شیعہ مجتہد اور حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد (30 ربیع الاول 1432ھ)
- 2021ء۔ کیتھولک مسیحیوں کے پاپ فرانسیس کی نجف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات