19 فروری
جنوری | فروری | مارچ | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | ||||||
عیسوی تقویم |
19 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 50 واں دن ہے۔
- 1943ء: وفات میر سید علی نجف آبادی (13 صفر 1362ھ)
- 1979ء: اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں اسرائیلی سفارت خانے کی جگہ پر فلسطینی سفارت خانے کا قیام
- 1999ء: شہادت سید محمد صدر؛ عراق کے مشہور مجتہد جنہیں صدام کی حکومت کے دوران شہید کیا گیا (3 ذی القعدہ 1419ھ)
- 2013ء: وفات عزیز اللہ خوش وقت (8 ربیع الثانی 1434ھ)