27 دسمبر
27 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 361 واں دن ہے۔
- 1796ء۔ ولادت مرزا اسد اللہ خاں غالب؛ (مشہور اردو ادیب اور شاعر) (26 جمادی الثانی 1211ھ)
- 1878ء۔ ولادت محمد حسین غروی اصفہانی (2 محرم 1296ھ)
- 1944ء۔ وفات مرتضی طالقانی؛ حکیم، شیعہ فقیہ (1 محرم 1363ھ)
- 1971ھ۔ وفات احمد کفائی؛ شیعہ فقیہ، آخوند خراسانی کے بیٹے، عراق میں برطانیہ مخالف تحریک کے سرکردہ، (8 ذی القعدہ 1391ھ)
- 1979ء۔ افغانستان میں کمیونسٹ حکومت کی حمایت کے لیے سابق سوویت فوجیوں کی آمد (7 صفر 1400ھ)
- 2007ء۔ قتل بینظیر بھٹو؛ مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت، پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم (16 ذی الحجہ 1428ھ)