22 اپریل
22 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 112 واں دن ہے۔
- 1660ء۔ وفات محمد تقی مجلسی؛ مجلسی اول کے نام سے معروف شیعہ فقیہ، صاحب بحار علامہ مح٘د باقر مجلسی کے والد (11 شعبان 1070ھ)
- 1997ء۔ وفات علی غروی علی یاری (14 ذی الحجہ 1417ھ)
- 1994ء۔ وفات سید صدرالدین بلاغی؛ خطیب و مصنف (11 ذیالقعدہ 1414ھ)