11 فروری
11 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 42 واں دن ہے۔
- 1967ء۔ وفات حسین نجفی اہری؛ شیعہ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ (1 ذی القعدہ 1386ھ)
- 1979ء۔ امام خمینی کی قیادت میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی اور اسلامی حکومت کا قیام، شاہی حکومت کا سقوط (13 ربیع الاول 1399ھ)
- 1912ء۔ سید اسماعیل صدر؛ میرزا محمد تقی شیرازی اور شیخ عبدالله مازندرانی کا روس کے خلاف جہاد کا فتوا (22 صفر 1330ھ)
- 1993ء۔ برہان الدین ربانی، احمدشاه مسعود اور عبدالرسول سیاف کے ہاتھوں مغربی کابل افغانستان کے محلہ افشار میں شیعہ ہزارہ عوام کا قتل عام
- 1999ء۔ وفات احمد آذری قمی (24 شوال 1419ھ)