30 جون
30 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 181 واں دن ہے۔
- 1895ء: ولادت سید محمد ہادی میلانی؛ شیعہ مرجع تقلید (7 محرم 1313ھ)
- 1920ء: محمد تقی شیرازی کی قیادت میں برطانوی استعمار کے خلاف عراقی عوام کا قیام (13 شوال 1338ھ)
- 2005ء: وفات سید احمد فهری زنجانی؛ عالم دین، مترجم اور شام و لبنان میں رہبر کا نمایندہ