7 مئی
اپریل | مئی | جون | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
7 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 127 واں دن ہے۔
- 887ء: عباسی خلیفہ معتضد عباسی کے حکم پر حرم امام حسینؑ کی تعمیر شروع کی گئی (9 ذی الحجہ 273ھ)
- 2004ء: پاکستان کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ حیدری میں خود کش دھماکے سے 24 افراد شہید اور سو زخمی ہوئے
- 2016ء:شہادت سید خرم ذکی: پاکستان کراچی کے فعال سماجی کارکن اور ممتاز صحافی (29 رجب المرجب 1437ھ)