28 فروری
Appearance
28 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 59 واں دن ہے۔
- 1877ء۔ وفات مرزا عبد الرحیم ایروانی (14 صفر 1294ھ)
- 1920ء۔ عراق میں برطانوی سامراج کے سخت مخالف شیعہ مرجع تقلید مزار محمد تقی شیرازی کی جانب سے برطانوی گارڈین شپ آفس میں ملازمت کی حرمت کا فتوی (9 جمادی الثانی 1338ھ)
- 1958ء۔ ولادت سید ذیشان ہدایتی نجفی؛ (دہلی) (8 شعبان 1377ھ)