18 دسمبر
18 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 352 واں دن ہے۔
- 1905ء: وفات میرزا جواد نوری (20 شوال 1323ھ)
- 1971ء: وفات محمد تقی آملی (29 شوال 1391ھ)
- 1973ء: وفات رضا حسین المعروف علامہ رشید ترابی؛ پاکستان سے تعلق رکھنے والے بلند پایہ شیعہ خطیب، عالم دین اور شاعر
- 1979ء: شہادت محمد مفتح؛ شیعہ عالم دین، انقلاب اسلامی ایران کے قیام میں امام خمینی کے سخت حامی (28 محرم 1400ھ)
- 2002ء: وفات سید اسماعیل موسوی زنجانی (13 شوال 1423ھ)
- 2016ء: وفات محمد واعظ زاده خراسانی؛ مؤلف، مفکر، فردوسی یونیورسٹی کے استاد اور مذاہب اسلامی یونیورسٹی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے بانی (18 ربیعالاول 1438ھ