26 جنوری
26 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 26 واں دن ہے۔
- 1850ء۔ ولادت فتح اللہ غروی اصفہانی؛ المعروف شیخ الشریعہ، عراق میں استقلال طلبوں کے سربراہ اور محمد تقی شیرازی کے بعد شیعہ مرجع تقلید (12 ربیع الاول 1266ھ)
- 1892ء۔ مرزا شیرازی کی طرف سے تحریم تنباکو فتوے کا خاتمہ (25 جمادى الثانی 1309ھ)
- 1963۔ ایرانی بادشاہ رضا پہلوی کی طرف سے انقلاب سفید کا ریفرنڈم