19 مارچ
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
19 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 78 واں دن ہے۔
- 1506ء۔ ولادت زین الدین بن نور الدین عاملی جُبَعی المعروف شہید ثانی؛ دسویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ اور شرح لمعہ کے مصنف (13 شوال 911ھ)
- 1934ء۔ وفات ملا محمد ہاشم خراسانی؛ فقیہ، مورخ اور کتاب مُنتَخَبُ التواریخ کے مصنف(3 ذی الحجہ 1352ھ)