12 فروری
12 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 43 واں دن ہے۔
- 1925ء۔ وفات سید علی کازرونی؛ شیعہ فقیہ و استاد فلسفہ و عرفان (18 رجب 1343ھ)
- 1933ء۔ وفات عبد اللہ مامقانی؛ شیعہ ماہر علم رجال و مولف تنقیح المقال فی علم الرجال (16 شوال 1351ھ)
- 1935ء۔ وفات ملا محمد فشارکی؛ شیعہ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ نجف (8 ذی القعدہ 1353ھ)
- 1972ء۔ وفات محمد حسین اعلمی حائری؛ شیعہ فقیہ و مولف "دائرة المعارف الشیعیۃ العامۃ (26 ذی الحجہ 1391ھ)
- 2008ء۔ شہادت عماد مغنیہ؛ حزب اللہ لبنان کی عسکری ونگ کے بانی اور اسرائیل کی دمشق پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ کے کمانڈر