20 جولائی
20 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 201 واں دن ہے۔
- 658ء: جنگ نہروان؛ امام علی علیہ السلام اور خوارج کے درمیان (9 صفر 38ھ)
- 869ء: وفات معتز باللہ (خلافت عباسیہ کا تیرہواں خلیفہ) (2 شعبان 255ھ)
- 1991ء: وفات سید عبدالحسین طیب؛ شیعہ فقیہ اور مفسر (8 محرم 1412ھ)
- 2012ء: وفات سید محمد علی روضاتی؛ شیعہ کتابیات نگار اور مترجم (29 شعبان 1433ھ)