16 اگست
16 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 228 واں دن ہے۔
- 1993ء: وفات سید عبد الاعلی موسوی سبزواری؛ شیعہ مرجع تقلید (ساکن نجف) (27 صفر 1414ھ)
- 1996ء: وفات قدرت اللہ وجدانی فخر (1 ربیع الثانی 1417ھ)
- 2012ء: سانحہ بابوسر گلگت پاکستان (11 مومنین کو بس سے اتار کر شناخت کے بعد شہید کردیا گیا)