1 مئی
1 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 121 واں دن ہے۔
- 619ء۔ وفات ام المومنین حضرت خدیجہ (10 رمضان سنہ 4 قبل از ہجرت)
- 1886ء۔ سلسلہ قاجاریہ کے چوتھے بادشاہ ناصرالدین شاه قاجار پر قاتلانہ حملہ ہوا (17 ذی القعدہ 1313ھ)
- 1886ء۔ سنہ 1886ء میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سال یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منانے جانے کا اعلان ہوا
- 1917ء۔ برطانیہ نے فلسطین میں یہودی آبادکاری کا باقاعدہ اعلان کیا
- 1947ء۔ وفات محمدہادی ہادوی بیرجندی مجتہد و شاعر (10 جمادی الثانی 1366ھ)
- 1979ء۔ شہادت شہید مرتضی مطہری؛ شیعہ فقیہ، فلسفی، مفکر، قلم کار اور علامہ طباطبائی اور امام خمینیؒ کے شاگرد (3 جمادی الثانی 1399ھ)
- 1980ء۔ شہادت سید حسن شیرازی؛ شیعہ مجتہد (ان کی شہادت لبنان میں صدام کے حکم سے ہوئی) (16 جمادی الثانی 1400ھ)
- 2011ء۔ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں امریکی افواج کے ہاتھوں ہلاکت؛ وہ القاعدہ تنظیم کے بانی اور پہلے رہنما تھے (27 جمادی الاول 1432ھ)