6 دسمبر
6 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 340 واں دن ہے۔
- 846ء: ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام (8 ربیع الثانی 232ھ)
- 1957ء: وفات میرزا مسیح خوانساری (13 جمادی الاول 1377ھ)
- 1963ء: وفات محمد خالصی زادہ؛ ایران اور عراق میں برطانوی استعمار کے خلاف برسرپیکار عالم دین (19 رجب 1383ھ)
- 1992ء: بابری مسجد کا انہدام (10 جمادی الثانی 1413ھ)
- 2000ء: وفات عزیز میاں بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی قوال (10 رمضان 1421ھ)
- 2011ء: عاشورا کے دن افغانستان (کابل) میں لشکر جھنگوی کے حملے میں 55 مومنین کی شہادت (10 محرم الحرام 1433ھ)