1 نومبر
1 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 305 واں دن ہے۔
- 630ء: غزوہ تبوک، مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان رسول خدا ؐ کا آخری غزوہ (19 رجب 9ھ)
- 1922ء: سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا
- 1979ھ: شہادت سید محمد علی قاضی طباطبائی، شیعہ عالم دین، ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد شہر تبریز کے پہلے امام جمعہ اور پہلے شہید محراب (10 ذی الحجہ 1399ھ)