13 جون
13 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 164 واں دن ہے۔
- 762 ء: ولادت سیدہ نفیسہ (11 ربیع الاول 145ھ)
- 1071 ء: وفات ابو یعلی جعفری (6 رمضان 463ھ)
- 1071 ء: وفات سلار دیلمی (6 رمضان 463ھ)
- 1669 ء: وفات محمد صالح مازندرانی (13 محرم 1080ھ)
- 1907 ء: وفات سید محسن عراقی (3 جمادی الاول 1325ھ)
- 1935 ء: وفات سید حسن الصدر (11 ربیع الاول 1354ھ)
- 1995 ء: وفات علی کاشانی (14 محرم 1416ھ)
- 1999 ء: وفات محمد تقی ستودہ (28 صفر 1420ھ)
- 2007 ء: حرم عسکریین پر دوسری بار دہشت گردانہ حملہ (27 جمادی الاول 1428ھ)