2 ستمبر
2 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 245 واں دن ہے۔
- 928ء: قیام جامعہ جوادیہ بنارس؛ ہندوستان میں عالمی شہرت کی حامل شیعہ دینی درسگاہ، بانی سرکار سید محمد سجاد بن جواد العلماء
- 2000ء: شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ حسین وحید خراسانی کی تجویز پر حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کے موقع پر ایران میں سرکاری تعطیل کا آغاز (3 جمادی الثانی 1421ھ)