21 مارچ
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
21 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 80 واں دن ہے۔
- شمسی سال کا آغاز اور عید نوروز
- 619ء: وفاتِ حضرت ابوطالب (سنہ 10 بعثت) (بعض نقل کے مطابق 1 اپریل)
- 1918ء: شهادت میرزا عبدالکریم؛ شیعہ عالم، ایران کے شہر تبریز کا امام جمعہ
- 1921ء: ولادت حسین وحید خراسانی؛ مرجع تقلید (11 رجب 1339ھ)
- 2011ء: وفات محمد صادقی تهرانی؛ مجتہد اور شیعہ مفسّر قرآن، تفسیر الفرقان فی تفسیر القرآن کا مولف (15 ربیع الثانی 1432ھ)
- 2022ء: وفات محمد محمدی ری شہری؛ حرم شاہ عبدالعظیم کے متولی اور ایران کے سابق وزیر اطلاعات (18 شعبان 1443ھ)
[تخلیق] دستاویز